پسینے کا پتلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آرمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آرمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے۔